Image
 بہت آسان ہے کاروبار  فتویٰ گری مرے ملک میں ❁
 ملتا نہی تبھی, کوئی مسلمان مرے ملک میں.
جائز ہے یہاں قتل احمدی شیعہ اور عیسائ کا  ❁
پھر بھی پوچھتے ہو انمول ہےکیا مرے ملک میں.
سودے یہاں ہوتے ہیں ضمیر کے سرعام ❁
 عجب و منفرد ہے کاروبار مرے ملک میں
بہتا ہے یہاں خون مظلوم صبح و شام ❁
 ظالم ہیں صاحب اقتدار مرے ملک میں
بھوک اور افلاس نے مارا ہے لوگوں کو ❁
 جان کے سستے ہیں دام مرے ملک میں
کہنے کو یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ❁
پر بچا صرف نام ہے اسلام کا مرے ملک میں
><><><><><><><><><><><><><><><><><><><><><><><><><><

 

Advertisements